ہمارا وژن :

ہم ہر نئے دن کو اعتماد سازی اور کاروباری ساکھ کی تعمیر کے لیے بروئے کار لاتے ہوئے نئے مواقع کے طور پر لیتے اور مریضوں کو » پہلی ترجیح» دیتے ہوئے مارکیٹ میں لیڈر شپ پوزیشن کے حصول کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

ہمارامشن، ہماری اقدار:

ہمارا مقصد حصول صحت کے لیے جدید ترین حل فراہم کرتے ہوئے معیار زندگی کو بلند کرنا اور مریضوں کی علاج و معا لجے تک رسائی کو یقینی بنانا ہے۔ اس مقصد کے حصول کےلیے ہم:

  • شیئر ہولڈر کی مالیت میں اضافہ کریں گے۔
  • ملازمین کی ترقی وبہبود میں پہل کاری کریں گے۔
  • ملازمین کی ترقی وبہبود میں پہل کاری کریں گے۔
  • ‘برتری’ کے حصول کے لیے مل کر کام کریں گے۔
  • شفافیت اور اخلاقی قدروں کی پاسداری کریں گے۔